کلاشنکوف

( کَلاشَنْکَوف )
{ کَلا + شَن + کَوف (واؤ لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Kalashnikov  کَلاشَنْکَوف

انگریزی زبان کے اسم 'کِلاشنیکوو' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "افکار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : کَلاشَنْکَوفیں [کَلا + شَن + کَو (و لین) + فیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : کَلاشَنْکَوفوں [کَلا + شَن + کَو (و لین) + فوں (واؤ مجہول)]
١ - روسی ساخت کی خود کار بندوق، جدید بندوق۔
"ہاں امّی ان کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، افکار، کراچی، مارچ، ٥٧ )