کرانا

( کَرانا )
{ کَرا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


کَرْنا  کَرانا

سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کرنا' سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - دوسرے سے کوئی کام لینا، کروانا، بنوانا۔
"اگر تصویر میں خبر اور پیغام کے حامل حصّے غیر نمایاں ہوں تو ان کو بڑ کرانا چاہیئے۔"      ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢١٧ )
  • to cause to be done
  • cause to be made;  to actuate
  • effect
  • make;  to perform
  • to assist.