کلاسیکل

( کِلاسِیکَل )
{ کِلا (کسرہ ک مجہول) + سی + کَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Classical  کِلاسِیکَل

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "نقد ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - [ ادب و فن ]  قدیم، مستند، اعلٰی درجے کا، کلاسیکی۔
"اردو کلاسیکل شاعر اپنے ملک کی تسخیر پر فاتحوں کی مبارکباد دے رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، غالب ایک شاعر، ایک اداکار، ٥٦ )