کلاس فیلو

( کِلاس فیلو )
{ کِلاس (کسرہ ک مجہول) + فے + لو (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کلاس' کے ساتھ انگریزی اسم 'فیلو' ملنے سے مرکب بنتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٨ء کو "سوانح عمری امام اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ہم جماعت، ہم سبق۔
"یہ میری ایک کلاس فیلو ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، پھول پتھر، ١٧٩ )