تفصیلات
Classification کِلاسِیفِکیشَن
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - درجہ بندی، قسم وار تقسیم، نوعی ترتیب۔
"وہ اس کلاسِفِکیشن سے اچھی طرح واقف نہیں ہیں۔"
( ١٩٢٥ء، وقار حیات، ٦٢٣ )