آپی

( آپی )
{ آ + پی }
( سنسکرت )

تفصیلات


آپ  آپی

سنسکرت کے لفظ 'آپ' کے بعد اردو حرف تخصیص 'ہی' کے استعمال سے 'آپ ہی' بنا اور پھر اہل زباں نے 'ہ' کی گرانی کی وجہ سے تخفیف کر کے 'آپی' استعمال کیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

ضمیر شخصی ( حاضر )
حالت   : تخصیصی
فاعلی حالت   : آپ [آپ]
مفعولی حالت   : آپ [آپ]
اضافی حالت   : آپ کا [آپ + کا]
١ - 'آپ ہی' کی تخفیف۔
 دیکھ کر تر پسینے میں مجھ کو آپی تم ہاتھ چھوڑ دیتے تھے      ( ١٩٤٢ء، رنگ بست، اثر، ٣٩ )