فارسی زبان میں حرف جار 'با' اور حرف عطف 'جوکہ بطور تابع فعل بھی مستعمل ہے، 'ہم' سے مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔