کلام الہی

( کَلامِ اِلٰہی )
{ کَلا + مے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'کلام' بطور صفت کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'الٰہی' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٢ء کو "علم الکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - کلام اللہ، اللہ کا کلام، یعنی قرآن مجید۔
"ماں کے پیٹ میں بھی بچے پر خوش الحانی اور کلامِ الٰہی کے الفاظ اور آہنگ کا اثر پڑتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، طوبٰی، ٣٤٨ )
  • 'the word of God'
  • the Qoran