کک

( کِک )
{ کِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Cick  کِک

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "مخزن، اکتوبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - پیرکی ٹھوکر (خصوصاً) فٹ بال کو ٹھوکر سے مارنا۔
"گول کیپر بھی اس علاقے سے کک لگا سکتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، مشرق، کراچی، ٢٣ نومبر، ٥ )