عربی زبان سے مشتق اسم 'کفر' کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرفیت 'ستان' ملنے سے 'کفرستان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔