'باب' اور 'اثر' دونوں عربی زبان سے ماخوذ اسما ہیں۔ اِن دونوں اسما کے درمیان فارسی علامت اضافت (کسرہ) لگنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔