کشن

( کُشَن )
{ کُشَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Cushion  کُشَن

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٧ء کو "مراری دادا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : کُشْنوں [کُش + نوں (واؤ مجہول)]
١ - عموماً صوفوں اور کرسیوں وغیرہ میں استعمال کے لیے گول یا چوکور گدا نما سیٹ جس میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھری ہوتی ہے۔
"میری ٹانگ آرام سے اٹھا کر گھٹنے تلے رکھیں کشن کو۔"      ( ١٩٨٨ء، ایک محبت سو ڈرامے، )