کڑھنا

( کَڑْھنا )
{ کَڑھ + نا }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے ماخوذ مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل لازم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٧ء کو "بحرالفت" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - کاڑھا جانا، بیل بوٹے بننا، تزئین ہونا۔
 ڈورا تمہاری تیغ کا کس کام آئے گی دو پھول اپنے جامۂ تن پر کڑھے نہیں      ( ١٨٧٥ء، آئینۂ ناظرین، ١٢٥ )