باب اجابت

( بابِ اِجابَت )
{ با + بے + اِجا + بَت }
( عربی )

تفصیلات


باب اور اجابت دونوں عربی زبان سے ماخوذ اسما ہیں۔ ان کے درمیان 'کسرہ' بطور فارسی علامت اضافت لگنے سے 'باب اجابت' مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ١٨٢٤ء میں مصحفی کے "انتخاب رامپور" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ -