کک

( کُک )
{ کُک }
( انگریزی )

تفصیلات


Cook  کُک

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - باورچی، خانساماں۔
"تم بہت زبردست کُک ہو۔"      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٤٩٠ )