١ - شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل۔
"جو کام نادانستگی میں ہو شریعت میں معاف ہے کفارہ سے اوس کی تلافی ہو سکتی ہے۔"
( ١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٤٠:٤ )