فارسی زبان سے اسم کیفیت 'سوز' بطور معطوف کے ساتھ 'و' بطور حرف عطف بڑھا کر فارسی مصدر 'گدافتن' سے اسم فاعل 'گداز' بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)