سوزاک

( سوزاک )
{ سو (و مجہول) + زاک }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک متعدی مرض جس میں پیشاب سوزش سے آتا ہے اور پیشاب کی نالی میں زخم پڑ جانے کی وجہ سے پیپ آتی رہتی ہے۔
"آتشک، سوزاک . وغیرہ کے لیے ایک ہی خوراک کافی ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٩٨ )
  • Gonorrhoea
  • clap