سورگ باشی

( سَوَرْگ باشی )
{ سَوَرْگ + با + شی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب وصفی ہے۔ سنسکرت سے ماخوذ اسم مجرد 'سورگ' کے ساتھ سنسکرت الاصل لفظ 'واسی' سے ماخوذ 'باشی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٠ء کو "مضامین محفوظ علی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جو مر چکا ہو، آنجہانی، متوفی۔
"اُن کے جدّامجد مہاراجہ گلاب سنگھ بہادر سورگباشی بانی سلسلۂ موجود . احترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔"      ( ١٩١٠ء، مضامین محفوظ علی، ٨٦ )
  • dwelling in heaven;  heavenly
  • celestial;  an inhabitant of heaven