سوئچ

( سُوئِچ )
{ سُو + اِچ }
( انگریزی )

تفصیلات


Switch  سُوئِچ

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : سُوئِچوں [سُو + اِچوں (و مجہول)]
١ - بٹن جس سے برقی آلات چلائے یا روکے جاتے ہیں، میکانکی آلات جن کی مدد سے ریلوے لائن کے دو نقاط جوڑے یا توڑے جاتے ہیں۔
"بنگلے میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تو بجائے سوئچ کے خطرے کے الارم پر ہاتھ پڑا۔"      ( ١٩٨٧ء کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار، ١٦١ )
  • Switch