سونف

( سَونْف )
{ سَونْف (و لین، ن غنہ) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اردو میں دخیل اسم جامد ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم جامد ( مؤنث - واحد )
١ - ایک پودا، اس پورے کے بیج خوشبودار اور ہاضم ہوتے ہیں، بادیان، لاطینی:۔ (Pimpnella Anisum)
"سونف ہاضمے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٢٣٥ )
  • Anise Seed