انگریزی سے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ دخیل اسم صفت 'سِوِل' کے بعد 'نا' بطور حرف نفی لگا کر فارسی اسم 'فرمان' میں 'ی' بطور لاحقہ کیفیت کے اضافے سے 'فرمانی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٧ء کو "ہندوستان کا نیا دستورِ حکومت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔