انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں 'سول' صفت اور 'جج' موصوف ہے ١٨٩٤ء کو "مجموعۂ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔