انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں 'سول' صفت اور 'اسپتال' موصوف ہے۔ ١٩٧٠ء کو "قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔