انگریزی زبان کے لفظ Store سے ماخوذ ہے۔ اردو میں برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔