سوشلسٹ

( سوشَلِسْٹ )
{ سو (و مجہول) + شَلِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Socialist  سوشَلِسْٹ

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨٩٣ء کو "مکتوباتِ سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اشتمالیت کا قایل، اشتمالی، سوشلزم کا پیرو۔
"تمہارے پاکستانی مہمان تو ماشاء اللہ سوشلسٹ معلوم ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٢٢٨ )
  • Socialist