سوسن

( سوسَن )
{ سو (و مجہول) + سَن }
( فارسی )

تفصیلات


سوسن  سوسَن

فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دویوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - ایک پھول جو بیشتر نیلا اور گا ہے آسمانی، زرد یا سفید ہوتا ہے اس کی شاخ بلند، پتے پتلے اور پھول میں پانچ سے دس تک پنکھڑیاں زبان سے مشابہ ہوتی ہیں۔
"بیخ سوسن، یہ آسمانی سوسن کی جڑ ہوتی ہے باریک پیس کر شہد اور جنگلی سرکے میں ملا کر لگائیں۔"      ( ١٩٣٦ء، شرحِ اسباب (ترجمہ)، ٢٢١:٢ )
  • the lily;  the iris;  the pancratium;  the tongue