عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم 'حَیْثِیَّت' ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٤٣ء کو "حیاتِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔