اسٹیٹ

( اِسْٹیٹ )
{ اِس + ٹیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل لفظ Estate ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٠٣ء کو "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - ایسا مجمع اشخاص جو کسی معین رقبے میں سکونت رکھتا ہو۔ (علم اصول قانون، 19)
٢ - بڑا زمیندار، تعلقہ۔
"ان لڑکوں کی حقیقی خالہ جن کی شادی پورنیہ کے راجا باقر رضا سے ہوئی تھی، چار برس سے بیوہ ہیں۔ راجا صاحب مر گئے، اسٹیٹ کی مالک ہیں۔"      ( ١٩٢٣ء، مکتوبات شاد، ١٥٩ )
  • state