ذی شعور

( ذی شُعُور )
{ ذی + شُعُور }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'شعور' کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٧٤ء کو "مراثی میرانیس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - سمجھ دار، ہوشیار، عقلمند، دانا۔
"یہ باتیں کسی خاص عمر کی قید سے آزاد ہر ذی شعور کے لیے مفید مطلب ثابت ہو سکتی ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، افکار، جولائی، ٧٦ )