عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ ہی سے مشتق اسم 'مرتَبَت' کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ کو "الف لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
"اُردوئے، معلّٰی یا ذی مرتبت فوجی چھاؤنی میں جو نئی مخلوط زبان عام طور پر بولی اور سمجھی جاتی تھی وہ زبان "اردوئے معلّٰے" یا "زبان اردو یعنی لشکری زبان کہلائی۔"
( ١٩٧٦ء، ہند اردو تنازع، ٢٣ )