عربی زبان سے مشتق صفت 'ذیلی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'شاخ' کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٢ء کو "پٹھانوں کے رسم و رواج" میں مستعمل ملتا ہے۔
"آسامی چائے کا پودا ٨ میڑ سے ٢٦ میٹر لمبا ہوتا ہے اسکے تنے پر ذیلی شاخیں نہیں ہوتیں صرف ایک عمودی تنا ہوتا ہے۔"
( ١٩٨٥ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٣٢ )