تفصیلات
عربی زبان سے مشتق صفت ذیلی کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سرخی' کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے تحریراً "نظام کتب خانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ کتب خانہ ] بغلی سُرخی، ثانوی عنوان، ضمنی اندراج؛ موضوعی سرخی کا ثانوی یا آخری حصہ جو ایک موضوع کے تحت اندراجات کو منقسم کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ (نظامِ کتب خانہ، 317)۔