فکری تحریک

( فِکْری تَحْرِیک )
{ فِکْ + ری + تَح + رِیک }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق صفت 'فکری' کے ساتھ اسی زبان میں (ثلاثی مزیدفیہ کے باب سے) مشتق اسم 'تحریک' کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "اردو ادب کی تحریکیں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - نظریاتی تحریک، نظریاتی اصولوں پر مبنی کوئی تحریک۔
"کچھ عرصہ قبل میں نے اپنے ایک مقالے "اردو ادب کی چند فکری تحریکیں" میں ادب اور جمود . کے سوال کو سمجھنے کی کوشش کی تھی۔"      ( ١٩٨٥ء، اُردو ادب کی تحریکیں، ٣٢ )