عربی زبان سے مشتق صفت 'فِکْری' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کاوش' کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٢ء کو "پٹھانوں کے رسم و رواج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔