اسٹریٹ

( اِسْٹْرِیْٹ )
{ اِسْٹ + رِیٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ Street سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہوا۔ البتہ تحریری صورت میں ١٩٢١ء کو "گاندھی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )
١ - چھوٹی سڑک، گلی۔
 میری خودداری کو آخر لے گئے اس میں گھسیٹ اب ہے میری نوحہ خوانی اور ان کی اسٹریٹٹ
  • street