انگریزی زبان سے دخیل اسم 'فکشن' کے ساتھ فارسی مصدر 'نگاشتن' سے فعل امر 'نگار' لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٨ء کو "غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
"نہ صرف اقبال و فیض نے یو۔پی والوں کی ہیکڑی توڑ دی بلکہ پنجاب کے ہندؤں میں بھی اتنے بڑے محقق نقاد 'فکشن نگار' شاعر، مزاح نگار، صحافی ہوئے ہیں کہ نام شماری کا یارا نہیں۔"
( ١٩٨٨ء، غالب، کراچی، جنوری تا جون، ٣٠٢ )