فلالوجی

( فِلالوجی )
{ فِلا + لو (و مجہول) + جی }
( انگریزی )

تفصیلات


Philology  فِلالوجی

انگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٩٠٠ء کو "مضامینِ سلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - علم اللِّسان، لسانیات کا علم، علم زبان۔
"لسانیات کا تاریخی مطالعہ جسے فلالوجی بھی کہا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، صحیفۂ لاہور، اپریل، ٩٩ )
  • Philology