فارسی زبان میں 'فِگَندَن' سے مشتق فعل امر ہے جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تراکیب مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "دفتر ماتم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔