فلاپ

( فَلاپ )
{ فَلاپ }
( انگریزی )

تفصیلات


Flop  فَلاپ

انگریزی زبان دخیل صفت ہے جو اردو میں اپنے کے معنی عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ناکام، گرپڑنا۔
"ہماری چند بزرگوں نے ان کاوشوں کے 'فلاپ' ہو جانے کی ضمی پیشگوئی تک کر ڈالی۔"      ( ١٩٨٤ء، قلمرو، ١٠١ )
  • Flop