عربی زبان سے مشتق صفت 'فلاحی' کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم 'ادارہ' کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "گلی گلی کہانیاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔