انگریزی زبان کے لفظ Scarf سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٦٩ء کو "وہ جسے چاہا گیا" میں مستعمل ملتا ہے۔