جنوباً

( جُنُوباً )
{ جُنُو + بَن }
( عربی )

تفصیلات


جنب  جُنُوب  جُنُوباً

عربی زبان میں اسم 'جنوب' کے آخر پر عربی قواعد کے تحت لاحقہ 'اً' بطور تمیز لگنے سے 'جنوباً' بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٧١ء میں "رسالہ علم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - جنوب کی طرف۔
"ہر شہر میں تین سڑکیں شرقاً غرباً، تین شمالاً جنوباً ہونا چاہئیں۔"      ( ١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، ١٦٠ )
  • to the south
  • southward