سنسکرت کے اصل لفظ 'جنیا' سے ماخوذ اردو زبان میں 'جننا' بطور فعل لازم اور گاہے بطور فعل متعدی مستعمل ہے ١٦٣٥ء میں "تحۃ النصائح" میں مستعمل ملتا ہے۔