اسعد

( اَسْعَد )
{ اَس + عَد }
( عربی )

تفصیلات


سعد  سَعِید  اَسْعَد

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٨٥١ء کو "ترجمۂ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک۔
 جمال شاہد مطلق سے جس کو مطلب ہے وہ دل سعید، نظراسعد، آرزو مسعود      ( ١٩٣٤ء، اعجاز نوح، ٧١ )
  • More
  • most
  • or very happy or fortunate