فارسی مصدر 'سوختن' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ صفت بڑھانے سے 'سوختنی' حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٧٨٤ء کو "دیوانِ درد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔