سودمندی

( سُودْمَنْدی )
{ سُود + مَن + دی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکبِ توصیفی 'سود مند' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٩٧ء کو "پنج گنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - فائدہ، نفع۔
"کتاب سے استفادہ کرنے طبقات و شعبہ جات کے لیے اس کی سودمندی اور مفید ہونے کے پہلو اجاگر کر دیئے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٨ء، صحفیہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٩٨ )
  • فائِدہ مَنْدی
  • افادِیَّت
  • advantage
  • profitableness