فارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی اسم 'سودا' بطور موصوف کے ساتھ 'ے' بطور حرفِ اضافت مبدل بہ کسرہ صفت بڑھا کر فارسی ہی سے اسم صفت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔