فارسی سے ماخوذ اسم 'لنگر' کے ساتھ فارسی اسم 'خانہ' بطور لاحقۂ ظرف لگانے سے مرکب 'لنگر خانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔