آپریٹر

( آپْریٹَر )
{ آپ + رے + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


آپریٹ  آپْریٹ  آپْریٹَر

آپریٹ (فعل) سے انگریزی قاعدہ کے تحت اسم فاعل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Operator

صفت نسبتی ( واحد )
جمع استثنائی   : آپْریٹَرْز [آپ + رے + ٹَرْز]
١ - کسی مشین یا مشینی نظام کو چلانے والا۔
"وہ گریٹ ایسٹرن ہوٹل میں ٹیلی فون آپریٹر تھی۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٧٦ )
  • operator